تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:53

ہزاروں پوسٹ کارڈز سے تیار کیا گیا دیوہیکل پو رٹر یٹ!!

لندن ......بر طانوی آرٹسٹ نے ہزاروں پوسٹ کارڈز کی مدد سے دیوہیکل پو رٹر یٹ بنا کر عام نمائش کیلئے پیش کر دیا ۔بر طا نوی آرٹسٹ نے نا کارہ اور استعما ل شدہ لندن پو سٹ کارڈ کو کا ر آمد بناتے ہوئے ان کی مدد سے دیوہیکل پورٹریٹ بناکر سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس آرٹسٹ نے24 گھنٹوں میں پوسٹ کا رڈزکو ایسے جو ڑا کہ انسانی چہرے کے خدو خال کا حامل ایک پورٹریٹ واضح طور پر ابھر کر سامنے آگیا۔اس پو رٹریٹ کو ایک نجی ٹی وی کے پروگرام کی تشہیر کیلئے تیار کیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں اسے ایک شاپنگ مال کی بیرونی دیوارکے با ہر لٹکا کر عا م نمائش کیلئے بھی پیش کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.