تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:57

پرندوں کی چہچہاہٹ گھر کی مالیت بڑھا دیتی ہے، تحقیق

نیویارک.....گھر کے باغیچے میں پرندوں کی چہچاہٹ سن کر کس کا مزاج خوشگوار نہیں ہوجاتا مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ چیز آپ کے گھر کی مالیت بھی بڑھا دیتی ہے۔جی ہاں یہ دلچسپ انکشاف امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے جس کے مطابق جن گھروں میں پرندوں کی بھرمار ہوتی ہے ان کی مالیت دوسرے گھروں کے مقابلے میں کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ماہرین کے بقول گھر خریدنے والے بلبل یا ایسے ہی پرندوں کی چہچاہٹ سننا بہت پسند کرتے ہیں اور جتنے بھی پرندے آپ کے گھر میں ہوں گے اس کی مالیت بھی اتنی ہی بڑھتی چلی جائے گی، کیوں ہے نا آسان نسخہ !!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.