تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 12:53

اٹلی :دو عمارتوں کے درمیان تنی رَسّی پر چلنے کا خطرناک مظاہرہ

روم ......خطروں سے کھیلنے کے شوقین ماہر کرتب باز بعض اوقات کرتب پیش کرتے ہوئے اپنی جان داؤ پر لگا کر ایسےکرتب پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے اپنی سانسیں تھام لیتے ہیں ۔اٹلی میں ماہر سلیک لائنرز نے ایسا ہی خطرناک کرتب پیش کرتے ہوئے دو عمارتوں کے درمیان میں تنی رَسّی پر چلنے کا مظاہرہ پیش کیا۔ ان کرتب بازوں نے انتہائی مہارت سے توازن برقرار رکھتے ہوئے جب رہائشی عمارتوں کے بلکونی سے بندھی رسیوں پر چلنا شروع کیا تو دیکھنے والے نہ صرف حیران تھے بلکہ بغیر سہارے کے رسی پر چلتے ان کرتب بازوں کو جی بھر کر سراہتے بھی نظر آئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.