تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:57

مکی ماؤس سمیت مشہور کارٹون کردار کرنسی پر بھی چھا گئے

نیویارک ......مکی ماؤس اور ڈونلڈ ڈک سمیت مختلف کارٹون کرداروں سے بچے تو کیا بڑے بھی واقف ہیں جو سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیتے ہیں لیکن اب تو یہ کردارکرنسی پر بھی چھا گئے۔جی ہاں ڈزنی کے کارٹون کردار سکوں میں ڈھل گئے ہیں جس سے آپ جو چاہے خرید سکتے ہیں لیکن یہ کرنسی صرف بحرالکاہل کے جزیرے نیو میں ہی استعمال کی جاسکتی ہے۔جی ہاں نیو نامی جزیرے میں میں ڈزنی کرداروں کی نئی کرنسی متعارف کرائی ہے، یہی نہیں بلکہ نیوزی لینڈ سے بھی کرنسی سے متعلق معاہدہ کیا گیا ہے جس کا مقصد جزیرے کی سیاحت کا فروغ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.