16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:38
پیک کیک سے مصوری کرنے والا ماہر بیکر!
نیویارک ......ایک امریکی ماہر بیکر کے پین کیک دیکھنے کے بعد اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہو جاتاہے کہ یہ بیکر ہے یا مصور۔جی ہاں یہ بیکر پین کیک کے آمیزے کو گر م ،گرم برتن پر بوتل کی مدد سے ایسے ڈالتا ہے کہ جیسے برش سے پینٹنگ کر رہا ہو۔دیکھتے ہی دیکھتے پین کیک کا آمیزہ بچوں کے پسندیدہ کارٹون کریکٹر یا نا مور اسٹارز کی شکل میں تیار ہو جاتاہے جوآرٹ ،دلکشی اور ذائقے کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔