تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مئی 2015
وقت اشاعت: 18:45

ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ چاکلیٹ کوکیز کھانے کا عالمی ریکارڈ

اوٹاوا.........کینیڈا کے نوجوان نے ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ چاکلیٹ کوکیز کھانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پیٹ زیروئنسکی Pete Czerwinski کو تیزی رفتاری سے کھانے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔ اس کینیڈین نوجوان نے لندن میں ہونے والے مقابلے کے دوران ایک منٹ میں 13چاکلیٹ کوکیز کھا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ پیٹ زیروئنسکی کے اس نئے کارنامے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز کا حصہ بنادیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.