تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:16

بازیگروں کا کارنامہ: 30سکینڈ میں40قلابازیاں،عالمی ریکارڈ قائم

استنبول ......جگلنگ کے یوں تو کئی حیرت انگیز مظاہرے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن ایتھوپیا کے ان کرتب بازوں نے تو ایسی بازی گری دکھائی کہ یقیناًآپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئیگا۔

استنبول میں ہونیوالے ایک شو کے دوران ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے 2 اسٹنٹ پرفارمر اسٹیج پر پہنچے اورفُٹ جگلنگ کا آغاز کیا۔

ان کرتب بازوں میں ایک نوجوان نے نسبتاً کم عمر لڑکے کو اپنے پیروں کو گھماتے ہوئے اُلٹی قلابازیاں لگواتے ہوئے فُٹ جگلنگ شروع کی تو ریکارڈ قائم کر ہی دم لیا۔

30سیکنڈوں میں 40قلابازیاں لگاتے ہوئے ان دونوں کرتب بازوں کا نام گینز ریکارڈ بک کے نئے ایڈیشن میں شامل کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.