تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 0:37

سندھ میں ڈینگی متاثرین کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

کراچی.......سندھ میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے،رپورٹ کے مطابق جون کے پہلے ہی ہفتے میں 51 افراد ڈینگی کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں رواں سال ڈینگی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔کراچی میں رواں سال 438 شہری ڈینگی سے متاثر ہوئے جبکہ سندھ ڈینگی کیسز میںسرفہرست ہے ، بلوچستان 6 کیسز کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ کراچی کے بعد حیدرآباد میں سب سے زیادہ 7 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.