تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
17 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:59

گھریلو جھگڑے بچوں میں آدھے سرکے درد کا امکان بڑھا دیتے ہیں

اوٹاوا..... کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ والدین کے درمیان گھریلو جھگڑے بچوں میں آدھے سرکے درد کے امکانات بڑھا دیتے ہیں۔جی ہاں مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے تحت ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ والدین کے درمیان جھگڑوں اورجسمانی تشدد کا نشانہ بننے والے بچوں میں مائیگرین یا آدھے سردرد کی بیماری کے امکانات دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مرد اور خواتین جنہیں بچپن میں والدین کے جھگڑوں کا سامناکرنا پڑتا ہے ان میں مائیگرین کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.