تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 4:20

آم دل، دماغ، معدے اور پھپڑوںکےلئے طاقت بخش پھل

کراچی......ماہرین صحت نے کہا ہے کہ آم جسم کو قوت بخشنے اور فربہ کرنے میں خاص تاثیر رکھتا ہے،ماہرین طب کا کہنا ہے کہ آم مقوی اور زود ہضم ہے۔ یہ نیا خون پیدا کرتا ہے، آم کے بعد دودھ پینے سے جسم میں طاقت آتی ہے۔ دل، دماغ، معدے اور پھپڑوں کو طاقت پہنچاتا ہے۔ اطباء کا کہنا ہے کہ شیریں اور بے ریشہ آم بہترین ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.