تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 اگست 2015
وقت اشاعت: 6:17

برادری سے باہر شادیوں سے بچوں کی ذہانت میں اضافہ

ایڈنبرا......ماہرین کا کہنا ہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے بچوں کے قد اورذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف ایڈنبرا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ایک ہی طرح کا ڈی این اے رکھنے والے والدین کے مقابلے میں 2 مختلف ڈی این اے رکھنے والے والدین کے بچے زیادہ لمبے اور ذہین ہوتےہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ برادری سے باہر شادیوں سے مختلف موروثی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مدد ملتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.