تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 اگست 2015
وقت اشاعت: 13:52

ہلدی فالج کے نقصان کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے، تحقیق

لاس اینجلس ......ایک تحقیق کے مطابق ہلدی فالج سے ہونےوالے نقصان کو کم کرنے کیلئے مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔لاس اینجلس کے ایک میڈیکل سینٹر میں ماہرین نے فالج سے متاثرہ افراد کی جلد صحت یابی پر تحقیق کی اورہلدی سے ایسی دوا تیار کی جو استعمال کے 3 گھنٹے کے اندر اثر دکھانا شروع کر دیتی ہے۔تحقیق کے بعد یہ بات سامنےآئی ہے کہ ہلدی فالج کے مریضوں کے دماغ کے خلیوں، پٹھوں اور دماغی عمل کے مسائل کو کم کرسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.