تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:43

پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن

پشاور......پاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔یہ بات انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے خیبر پختونخوا اور فاٹا کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر نےپشاورمیں میڈیا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.