بنوں.....کرک کے علاقے جنگری پیر میلہ میں ہیضےکی وبا پھیل گئی ہے۔ ڈی ایچ کیواسپتال کرک کے ایم ایس کے مطابق کرک کے علاقے جنگری پیر میلہ میں ہیضے سے 5 بچے انتقال کرگئے۔