تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 14:59

خیبر ایجنسی :آٹھ روزہ انسدادپولیومہم آج ساتویں روز بھی جاری

خیبر ایجنسی ........خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ میں آٹھ روزہ انسدادپولیومہم آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ایجنسی سرجن ڈاکٹر نیازآفریدی کے مطابق خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ میں آٹھ روزہ انسدا پولیوکا خصوصی مہم آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ مہم کے دوران 5729 بچوں کو پولیو سے بچاؤکے انجیکشن جبکہ 17019 بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسداد پولیومہم پاک آرمی کی نگرانی میں چلائی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.