تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:59

بحریہ ٹاؤن اسپتال لاہور میں گردےکی پیوندکاری

لاہور........بحریہ ٹاؤن اسپتال لاہور میں گردے کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ گردےکاعطیہ بہن نےبھائی کودیا،آپریشن کےاخراجات بحریہ ٹاؤن کےسربراہ ملک ریاض نےاٹھائے، ڈاکٹرجوادساجدخان کے مطابق جلدہی لندن سےڈاکٹرپیٹرکی سربراہی میں جگرکی پیوندکاری کابھی آغازہوجائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.