تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:35

کراچی: گلشن اقبال میں سرکاری اسپتال 10 سال سے زیرِ تعمیر

کراچی....... کراچی کے علاقے نیپا چورنگی، گلشن اقبال میں دس سال سے سرکاری اسپتال بن رہا ہے،جو اب تک تعمیر نہیں ہوسکا، اسپتال کے منصوبے پر کام کا آغاز سات اگست 2004 میں ہوا تھا، چھ جنوری 2006 میں اسپتال کی تعمیر مکمل ہونی تھی۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کی تعمیر پر اناسی کروڑ روپے لاگت آنا تھی، دس سال میں لاگت ایک ارب ستر کروڑ رو پے تک جاپہنچی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.