تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:3

تحصیل اسپتال جنڈ کو آکسیجن سلنڈر،16 ایمبولینسوں کی فراہمی

اٹک.........جیو نیوز پر خبر چلنے کے بعد انتظامیہ نیند سے جاگ اٹھی، ڈینگی اسپرے سے متاثرہ طالبات کے لیے تحصیل اسپتال جنڈ کو آکسیجن سلنڈر اور سولہ ایمبولینسیں دےدی گئیں ۔

ترجمان ضلعی حکومت کا کہنا ہے کہ تحصیل ہیڈکوارٹراسپتال جنڈمیں16طالبات داخل ہیں، 16طالبات کوڈی ایچ کیوراولپنڈی ریفر کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.