تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
13 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:59

پشاور:کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا

پشاور.......کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوہاٹ سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لایا گیا کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔

اس سال کانگو وائرس سے متاثرہ 23 مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لائے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سال کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.