17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:19
پنجاب :تحصیل کونسلوں کو انسداد ڈینگی اسپرے کی خریداری سے روکدیا گیا
شیخوپورہ .......پنجاب میں تحصیل کونسلوں کو انسداد ڈینگی اسپرے کی خریداری سے روک دیا گیا۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب مراسلہ جاری کیا گیا ہے ۔
مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ تحصیل کونسلیں،ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور محکمہ صحت کے ذریعے ہی ڈینگی اسپرے مہیا کرسکیں گی، فیصلہ اٹک اور جہلم میں اسپرے سے طالبات کی حالت خراب ہونے کی بناء پرکیا۔