15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:20
~زبیدہ آپا پر ڈینگی وائرس حملہ آور
کراچی......امورخانہ داری اورٹوٹکوں کی ماہر زبیدہ آپا ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئیں۔ اس بات کی تصدیق زبیدہ آپا کے اہل خانہ نے کی ہے۔
اہل خانہ کا مزید کہنا ہے کہ زبیدہ آپا گھر پر ہی ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔