تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:4

لاہور میں ڈینگی بخار میں مبتلا خاتون انتقال کر گئیں

لاہور.......لاہور میں ڈینگی بخار میں مبتلا بوڑھی خاتون انتقال کرگئیں ۔خاتون کی عمر 65 سال تھی جن کا انتقال بےنظیر اسپتال میں ہوا ۔

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ رواں سال صوبے میں ڈینگی وائرس سے ایک ہزار753 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 3 جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ متاثرہ مریضوں میں ایک ہزار 535 راولپنڈی میں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.