تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
29 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:37

سیالکوٹ میں اتائی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈاؤن

سیالکوٹ........سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ کا اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد کلینک سیل جبکہ غیر معیاری ادویات رکھنے والے میڈیکل اسٹورز کو جرمانے بھی کیے گئے۔

اسسٹنٹ کمیشنر میثم عباس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدائت کے مطابق ضلع بھر میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر معیاری ادویات رکھنے والے میڈیکل اسٹورز کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔جبکہ دوران کریک ڈاون اتائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کے ساتھ ساتھ مقدمات بھی درج کیے گئے۔

دوسری جانب شہر بھر میں غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پر میڈیکل اسٹورز مالکان کو جرمانے بھی کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.