15 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 16:43
کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی ......کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو متاثرہ بچہ گلشن اقبال کا رہائشی ہے۔
محکمہ ٔ صحت کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال کراچی میں پولیو کیسز کی تعداد 7، سندھ بھر میں12اورملک میں 50ہوگئی۔