تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 14:3

کافی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون

لاس اینجلس ...... ماہرین نے کافی کو کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھانے میں معاون قرار دیا ہے۔ امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کافی کھلاڑیوں میں قوت مدافعت بڑھانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

کافی کیفین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جو کہ نہ صرف تھکاوٹ کو دور کرتی ہے بلکہ کھلاڑیوں کی قوت مدافعت بڑھا کر ان کی کارکردگی کو بہتر بنا سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق کھلاڑیوں کے لئے کافی پینا کیفین کی گولیاں کھانے سے بہتر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.