تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

خناق نے مزید دو بچوں کی جانیں لے لیں:محکمہ صحت پنجاب

لاہور......محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خناق کے موذی مرض نے مزید دو بچوں کی جانیں لے لیں۔دونوں بچے چلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ذرائع محکمہ صحت پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ دو بچوں کی وفات کے بعد پنجاب میں خناق سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.