5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
قومی ٹوئنٹی20 کرکٹ کا فائنل،لاہور لائنز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
جنگ نیوز -
لاہور . . . . . . قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کافاتح کون ہو گا اس کے فیصلے کی گھڑی آ پہنچی ہے۔قومی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں لاہور لائنز کے کپتان محمد یوسف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں لاہور لائنز نے اسلام آباد لیپرڈز کودیجبکہ کراچی ڈولفنزنے راولپنڈی ریمز کو زیر کیا۔