5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کرکٹر آصف نے وینا ملک اور دو نجی چینلز کو ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوادیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8646 -
لاہور…کرکٹرمحمدآصف نے اداکارہ وینا ملک اوردو نجی چینلز کیخلاف ایک کروڑروپے ہرجانے کاقانونی نوٹس بھجوا دیا ہے?کرکٹرمحمدآصف نے اپنے وکیل کی وساطت سے بھجوائے جانیوالے قانونی نوٹس میں الزام عائد کیا ہے کہ پندرہ اپریل کو وینا ملک نے دو نجی ٹی وی چینلز پرآکر ان کے مو?کل کے خلاف میچ فکسنگ اور دیگرغیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے بے بنیادالزامات عائد کیے اوران کی ملک گیرشہرت کو نقصان پہنچایا?نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ویناملک انہی نجی چینلز پر آ کر ان سے معافی مانگیں بصورت دیگرانہیں ایک کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی? دائر کیا جائے گا?