5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اداکارہ ویناملک اور کرکٹر محمد آصف کے درمیان صلح ہوگئی
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8647 -
لاہور ... اداکارہ ویناملک نے کہا ہے کہ کرکٹرمحمد آصف اور میرے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں?لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہمعاہدے کی تفصیلات محمد آصف کے ساتھ میڈیا کے سامنے جلد پیش کروں گی?وینا ملک کا کہنا تھا کہ صلح میں ہمارے دوست زاہد سیف نے اہم کردار ادا کیا ہے?صلح کے وقت محمد آصف، زاہد سیف کے علاوہ دیگر50 افرادبھی موجود تھے?انہوں نے مزید کہا کہصلح کے لیے مذاکرات 2 روز سے جاری تھیتاہم محمد آصف سے ہونے والے معاہدے کی تفصیل نہیں بتا سکتیجلد تفصیلات محمد آصف کے ساتھ میڈیا کے سامنے جلد پیش کروں گی?