تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پین ٹینگولر کرکٹ:آج بلوچستان بیئرز اورسندھ ڈولفنز کے درمیان میچ ہوگا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8680 -
کراچی…نیشنل پین ٹینگولر ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بلوچستان بیئرز اورسندھ ڈولفنز کے درمیان میچ ہوگا،پہلے میچ میں فیڈرل ایریالیپرڈزنے کامیابی حاصلکی? نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں بلوچستان کی قیادت ٹیسٹ کرکٹرعبدالرؤف کررہے ہیں جبکہ سندھ ڈولفنز کے کپتان فیصل اقبال ہیں ?سندھ کو وکٹ کیپر سرفراز احمد، فاسٹ بالر محمد سمیع، دانش کنریا کی خدمات حاصل ہیں ،بلوچستان کی ٹیم میں ٹیسٹ کرکٹرتوفیق عمرشامل ہیں? پہلے میچ میں فیڈرل ایریا لیوپرڈز نے پنجاب اسٹالینز کو چوبیس رنز سے شکست دیدی ? ناصر جمشید کی سنچری بھی پنجاب اسٹالینزکوشکست سے نہیں بچاسکی?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.