تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فٹنس مسائل کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

NoImage -
سڈنی …جنگ نیوز…آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان جوڈی فیلڈز انجری مسائل کے باعث ٹونٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی? ان کی جگہ ایلکس بلیک ویل ٹیم میں قیادت کے فرائض سرانجام دیں گی? کرکٹ آسٹریلیا کے فزیو تھراپسٹ ڈیوڈ بیکلے نے بتایا ہے کہ جوڈی فیلڈر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئی ہیں جس کے باعث انہیں تین سے چار ہفتوں تک مکمل آرام کرنا پڑے گا اور ایسی حالت میں ان کے لئے کھیلنا ناممکن ہے? کرکٹ آسٹریلیا نے ان کی جگہ علیسا ہیلی کو ٹیم میں شامل کیا ہے تاہم ایلکس بلیک ویل میگا ایونٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.