5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 6بھارتی کرکٹرز کونوٹس جاری
جنگ نیوز -
نئی دہلی…بھارتی کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر6کرکٹرز کونوٹس جاری کیئے ہیں اور کرکٹرز کو7دن میں وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے?بھارتی کھلاڑیوں پرورلڈ ٹی20 میں ڈسپلن کی خلاف ورزی اورٹورنامنٹ کے دوران کلب میں جھگڑا کرنے کابھی الزام ہے?بی سی سی آئی کی جانب سے یہ نوٹسز یوراج سنگھ، ظہیر خان اورروہت شرما، اشیش نہرا، رویندرا جاڈیجا،پیوش چاولہ شاشانک کو جاری کیے گئے ہیں?