5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
شاہد آفریدی کوایشیا کپ کیلئے کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کئے جانے کا امکان
جنگ نیوز -
لاہور. . . . . . .شاہد آفریدی کو ایشیا کپ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کئے جانے کا امکان ہے?ذرائع کا کہناہے کہ فیصلے کا باقاعدہ اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا?ذرائع کے مطابق شاہد خان آفریدی نے بھی ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے?