تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکا میں کھیلے پہلے ٹی 20کرکٹ میچ میں کیویز نے سری لنکا کو ہرادیا

جنگ نیوز -
فلوریڈا…فلوریڈا میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈنے سری لنکا کو 28رنز سے شکست دے دی?یوں کیویز کو دومیچزکی سیریزمیں ایک صفر کی برتری مل گئی ?فلوریڈا میں ہونیوالے میچ میں نیوزی لینڈ نے7 وکٹ پر120 رنز بنائے? روس ٹیلر27اورویٹوری21 رنزکے ساتھ نمایاں رہے?اجانتھا مینڈس نے دو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا?جواب میں سری لنکا کی ٹیم92رنزپرآؤٹ ہوگئی?اینجلو میتھیوز 27رنزکے ساتھ نمایاں رہے?کیل ملز اوراینڈی میک کے نے دو دو وکٹیں حاصل کیں،دوسرا میچ آج کھیلاجائے گا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.