تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آئی سی سی کپ جیتنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی…برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ٹی20ورلڈ کپ کی فاتح انگلش ٹیم کے اعزاز میں ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ ہال میں عشائیہ دیا? اس موقع پر کھلاڑیوں کی بیگمات بھی موجود تھیں? واضح رہے کہ کرکٹ انگلستان کا قومی کھیل ہے تاہم اس کھیل کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے کسی ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.