تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت نے سری لنکا کو7وکٹ سے ہرا دیا

جنگ نیوز -
ہرارے…تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ میں روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو7وکٹ سے شکست دے دی ? بلاوایو کے کوئینز اسپورٹس کلب میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، سری لنکا صرف 39رنز پر دو وکٹ سے محروم ہوچکا تھا ، لیکن تلکارتنے دلشن نے61اور انجیلا میتھیوس نے75 رنز بناکر ٹیم کو242رنز کا مجموعہ تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کیا ، جواب میں بھارت کا آغاز بھی اچھا نہ تھا ، لیکن روہت شرما نے میچ وننگ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلادی ، روہت شرما نے ناٹ آؤٹ101رنز بنائے ، ویرات کوہلی نے82رنز کی اننگز کھیلی ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.