تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

شعیب اختر،شعیب ملک فٹنس ٹیسٹ دینے کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے

جنگ نیوز -
لاہور…فاسٹ بولر شعیب اختر اور سابق کپتان شعیب ملک فٹنس ٹیسٹ دینے کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچ گئے? اکیڈمی پہنچنے پر شعیب اختر اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے میڈیا کے سامنے بالنگ سیشن کرنے سے انکارکر دیا? ادھر پی سی بی نے بھی میڈیا کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے باہر جانے کی ہدایت کر دی? واضح رہے کہ شعیب اختر اور شعیب ملک فٹنس ثابت کرنے کے بعد ہی ایشیا کپ کے اسکواڈ میں جگہ بنا سکیں گے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.