تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

یشیا کپ کرکٹ میں آج بنگلا دیش کا مقابلہ بھارت سے ہوگا

جنگ نیوز -
دمبولا…ایشیا کپ کرکٹ میں دوسرا میچ آج بنگلا دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا? جیو سپر ایونٹ ے تمام میچز براہ راست نشر کرے گا ? دنیائے کرکٹ پر تو آسٹریلیا کی حکمرانی قائم ہے? ٹیسٹ ہو یا ون ڈے اس کا جواب نہیں ،لیکن براعظم ایشیا جس سے چار ممالک کو ٹیسٹ کھیلنے کا درجہ حاصل ہے ? اب تک ہونے والے نو ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں بھارت اور سری لنکا نے یہ ٹائٹل چار چار مرتبہ جیتا ہے جبکہ ایک مرتبہ پاکستان کو بھی ایشین چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے? براعظم ایشیا میں ٹیسٹ کا درجہ رکھنے والی واحد ٹیم بنگلا دیش ہی ہے جو اس اعزازسے محروم ہے? اس مرتبہ بھی وہ جیت کی امید کے ساتھ بھارت کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہے ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.