تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

جان ابراہم اور بپاشاکرکٹ اسٹاردھونی اوران کی اہلیہ کوپارٹی دینگے

جنگ نیوز -
ممبئی…بالی وڈ کے ایکشن اسٹار جان ابراہم اور بپاشا باسو اپنے قریبی دوست اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندرا سنگھ دھونی کی ساکشی راوت کو اپنا جیون ساتھی بنانے پر بے حد خوش ہیں۔ دھونی کے خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے جان ابراہم اوربپاشا باسونے بدھ7جولائی کو اپنے گھر پر انہیں پارٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جان اور بپاشا اپنی پارٹی میں صرف دھونی کے قریبی ساتھیوں کو مدعو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ 7جون مہیندردھونی کی سالگرہ کا دن ہے اور اس دن وہ 29سال کے ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.