تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ آج اوول میں ہو گا

جنگ نیوز -
اوول . . . پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ آج سے اوول میں شروع ہو رہا ہے،پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں،کامران اکمل اور محمد یوسف فائنل الیون کا حصہ ہوں گے،جبکہ شعیب ملک اور عمر امین ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔اوول کرکٹ گراؤنڈ میں جہاں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی باریادگار پرفارمنس دکھائی ہے تووہیں 2006کے متنازع اوول ٹیسٹ کو بھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ اب تک سیریز میں بولرز کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوئے ہیں، مگر انہیں امید ہے کہ اس میچ میں پاکستانی بیٹسمین بہتر کھیل پیش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.