5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45
کوئٹہ:شائقین کرکٹ کا کرکٹ ٹیم پر پابندی کا مطالبہ
جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . . . . کوئٹہ کے شہریوں نے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سٹے بازی میں ملوث ہونے کے الزام پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس بد نامی سے بہتر ہے کہ کرکٹ ٹیم پر پابندی عائد کر دی جائے اور ملوث کھلاڑیوں کی سخت سزا دی جائے۔