تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

موجودہ کرکٹ ٹیم کو کچھ وقت دینا ہوگا، عمران خان

جنگ نیوز -
کراچی…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی طرح اس وقت کرکٹ پر بھی خاصہ مشکل وقت ہے۔ جیو نیوز کے نمائندے نسیم راجپوت کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فی الحال جو وقت ٹیم گزار رہی ہے اسے کچھ وقت دینا ہوگا ۔عمران خان نے کہا کہ کسی بھی ٹیم کے دو میچ ونر بولرز اچانک نکل جائیں توکارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.