تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

دورہ انگلینڈ: کھلاڑیوں نے مشکل حالات میں بہتر کرکٹ کھیلی،آفریدی

جنگ نیوز -
ساؤتھمپٹن ... پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پورے دورہ انگلینڈ میں تنازعات سامنے آتے رہے، کھلاڑیوں نے مشکل حالات میں بہتر کرکٹ کھیلی۔انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں بھاری مارجن سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ، مشکل حالات میں کھلاڑی متحد ہو کر کھیلے جو سب سے خوش آئند بات ہے۔لیکن بیٹنگ پھر دھوکہ دے گئی۔انگلینڈ کے کپتان اینڈریو اسٹراس نے کہا ہے کہ جس انداز سے سیریزجیتے یہ سیزن کااچھا اختتام ہے،انہوں نے سیریز کو کریزی سیریز قرار دیا۔میچ وننگ سنچری اسکور کرنیوالے انگلینڈ کے ہیرو ایون مورگن نے کہا کہ ان کی اننگز ٹیم کے کام آئی جو اچھی بات ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.