تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

کرکٹ قوانین میں آٹھ تبدیلیوں کا فیصلہ

جنگ نیوز -
کراچی…کرکٹ قوانین کے موجد ایم سی سی نے کرکٹ مقابلوں کو مزید شفاف اور سنسنی خیز بنانے کیلئے قوانین میں آٹھ مختلف ترامیم کی ہیں ،ایم سی سی کے نافذ کردہ قوانین کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا ۔ سب سے اہم تبدیلی پلیئر کے رن آوٹ سے متعلق ہے ۔ اب اگر بیٹسمین ایک بار کریز میں پہنچ گیا اور اگر اس کا بیٹ یا پیر ہوا میں بھی ہوتب بھی اس کو آوٹ تصور نہیں کیا جائے گا ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.