تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:45

جنوبی افریقا کیخلاف سیریزکیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریزکیلئے پاکستان ٹیم کااعلان کر دیا گیا ہے لیکنپاکستان ٹیم کے کپتان کااعلان بعدمیں کیاجائیگا۔وکٹ کیپرکامران اکمل کی شرکت فٹنس سے مشروط ہے ان کا ایک روز قبل ہی اپینڈکس کا آپریشن ہو ا ہے ان کاانتخاب فٹنس کی صورت حال کو دیکھتے ہو ئے کیا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر انتخاب عالم کو بنایا گیا جبکہ اعجازاحمداورشفقت راناکوفارغ کردیاگیا ہے۔کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کی گئی ٹیم میں شاہدآفریدی،عبدالرزاق،عمرگل،تنویراحمد،ذوالقرنین حیدر،عمران فرحت ، محمدحفیظ ، محمدیوسف ، مصباح الحق ، عمراکمل ، فوادعالم،شعیب اختر،عبد الرحمان اورسعید اجمل شامل ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.