تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:24

رافیل نڈال چھٹی مرتبہ فرنچ اوپن کا اعزاز جیتنے میں کامیاب

اے آر وائی - پیرس: عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے چھٹی مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرکے عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ نڈال ساتھ ہی دس گرینڈ سلیم حاصل کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بھی بن گئے۔



فرنچ اوپن کے فائنل میں رافیل نڈال نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد عالمی نمبر تین راجر فیڈرر کو سات پانچ، سات چھ، پانچ سات اور چھ ایک سے شکست دی۔ رافیل نڈال کا یہ چھٹا فرنچ اوپن جب کہ مجموعی طور پر دسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔ اس سے قبل چھ مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز بجورن بوجز کے پاس تھا۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.