28 اپریل 2015
وقت اشاعت: 2:43
بھارت 2024اولپکس کی میزبانی کی دوڑ میں شامل نہیں
جیو نیوز - نئی دہلی......بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کیاہےکہ بھارت 2024اولمپکس کی میزبانی کی د وڑ میں شامل نہیں۔یہ بات بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر نے نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس میں کہی۔ان کاکہناتھا کہ وہ بھارتی میڈیاپر چلنےوالی افواہوں سےباخبر ہیں اور حیران بھی۔ آئی اوسی کےصدرنےکہاکہ فی الحال بھارت کی صورتحال دیکھ کر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بھارت2024اولمپکس کا کامیابی سے انعقاد کرسکتا ہے۔