28 اپریل 2015
وقت اشاعت: 5:31
پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
جیو نیوز - ڈھاکا..........بنگلادیش کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کھلنا میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میںپاکستان کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، سمیع اسلم، محمدحفیظ، اظہر علی، مصباح الحق ، یونس خان، اسد شفیق، سرفراز احمد، یاسر شاہ، وہاب ریاض، ذوالفقار بابر اور جنید خان شامل ہیں۔ بنگلادیش کی جانب سےسومیا سرکاراورمحمد شاہدڈیبیو کررہےہیں ۔ سعید اجمل اور حارث سہیل پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹیم کا حصہ نہیں ۔