تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 اپریل 2015
وقت اشاعت: 18:44

قومی کوچ وقار یونس کے بارے میں افواہیںگردش میں ہیں، شہریار خان

جیو نیوز - لاہور......چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ قومی کوچ وقار یونس کے بارے میں بہت سی افواہیں گردش کررہی ہیں، ان کے مستقبل کا فیصلہ سوچ بچار کے بعد کریں گے۔چیئر مین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کی سیکورٹی ٹیم 4 مئی کو پاکستان آرہی ہے، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشہریار خان نے مزید بتایا کہ ان کی وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، جنہوں نے کرکٹ کے فروغ کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.