تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 اپریل 2015
وقت اشاعت: 8:36

ٹیسٹ کرکٹ میںمحمد حفیظ کی پہلی ڈبل سنچری

جیو نیوز - کھلنا .....پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنالی۔کھلنا ٹیسٹ کے تیسرے رور اوپنر محمد حفیظ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے21چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے ڈبل سنچری اسکور کی۔ٹیسٹ کرکٹ میں محمد حفیظ کی یہ پہلی ڈبل سنچری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.